top of page
Search

School Management and Staff Meeting

کل ایس۔کے۔ایس ڈوگ بالا میں سکول منیجمنٹ اور سٹاف کے درمیان ایک کامیاب میٹنگ منعقد ہوا۔

میٹنگ کی صدارت محترم پرنسپل سر آمان ذادہ نے کی۔

مینجمنٹ اور سٹاف کے درمیان اہم مسائل پر بحث مباحثہ ہوا، اور سب اس بات پر متفق ھوئے کہ اس سال کے آخر یعنی دسمبر کے مہینے تک سکول کے اندر کچھ مثبت تبدیلیاں کریں گے۔

سٹاف نے بچوں کے روشن مستقبل کیلئے سکول منیجمنٹ سے کچھ چیزیں اپڈیٹ کرنے کی ڈیمانڈ کی۔

جس میں بچوں کیلئے ایک بہترین

1۔ پینٹنگ روم

2۔ کمپیوٹر لیب

3۔سکول پرسنل لائبریری

آنے والے مہینے یعنی دسمبر میں مکمل ہوجائیں گے۔

Remember:

Admissions is already closed till March 2022.

After March Conditates should be admitted on test base. InshaAllah

 
 
 

Comments


Post: Blog2_Post
  • Twitter
  • Facebook

Doag Bala, Tehsil Sheringal, District Dir Upper, KPK Pakistan

©2021 by SKS Doag Bala. Proudly created with Wix.com

bottom of page